the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ان دنوں ایک ساتھ تین طلاق دینے کا مسئلہ پورے ملک میں گرم ہے۔ اسی درمیان بریلی کے تھانہ حافظ گنج علاقے میں رہنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی کو صرف اس بات کے لئے طلاق دے دیا کیونکہ بیوی نے



شوہر کو چوری کرنے سے روکا تھا۔ اپنے شوہر کو چوری کی عادت سے باز رکھنے کی تلقتین کی ایک خاتون کو اتنی بڑی سزا ملے گی، اس نے کبھی یہ سوچا بھی نہ ہو گا۔ اب اس معاملہ میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.